زونگ کا بیلنس کیسے چیک کرتے ہیں، زونگ بیلنس چیک کوڈ

0
7

زونگ پاکستان کا ایک مشہور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹورک ہے،جو پاکستان میں 2008 سے کام کر رہا ہے، پاکستان میں بہیت سے ایسے یوزر ہیں جو زونگ کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یہ کہنا بھی ظلط نہ ہو گا کہ ان یوزر مین ایسے لوگ بھی ہیں جن کو بیلس چیک کرنا ہی نہیں آتا وہ یہ جانتے ہی نہیں ہیں ان کی سم میں کتنا بیلنس باقی ہے،

اس لیے آج کے بلاگ میں آپ کو زونگ کو بیلنس چیک کرنے کا طریقہ بتاؤں گا، اس لیے اس کو آخر تک پڑھیں شکریہ

\"زونگ
زونگ کا بیلنس کیسے چیک کرتے ہیں، زونگ بیلنس چیک کوڈ

اپنے زونگ موبائل کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل فون سے *222# ڈائل کریں۔ آپ کی سکرین پر بیلنس کی رقم ظاہر ہوگی۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ اس سروس کے لیے 0.05 روپے جمع ٹیکس ہے۔ یہ آپشن زونگ کے تمام پری پیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے، چاہے ان کا پیکج کچھ بھی ہو۔ یاد رہے کہ ہر ٹرانزیکشن پر معیاری ٹیکس لاگو ہوں گے، اور زونگ ان کوڈز کو کسی بھی وقت تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

چیکپرایسکوڈ
BalanceRs. 0.45 Plus Tax*222#

ان کی شرائط و ضوابط کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آپ زونگ کی ویب سائٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here